پی ایم روزگار میلہ کے احکام تقرر کی 20 جنوری کو حوالگی : کشن ریڈی

   

حیدرآباد 14 جنوری ( سیاست نیوز ) مرکزی وزیر سیاحت جی کشن ریڈی نے کہا کہ پی ایم روزگار میلہ کے احکام تقرر منتخب امیدواروں میں 20 جنوری کو تقسیم کئے جائیں گے ۔ حیدرآباد میں کشن ریڈی اور مرکزی منسٹر آف اسٹیٹ ہاوزنگ و شہری امور کوشل کشور یہ احکام حوالے کریں گے ۔