چار نئے سفارتکاروں کی آمد

   

نئی دہلی : تنزانیہ، جبوتی، سربیا اور شمالی مقدونیاکے نئے نامزد سفارتکاروں نے چہارشنبہ کو یہاں راشٹرپتی بھون میں صدر رامناتھ کووند سے خیر سگالانہ ملاقات کرتے ہوئے انہیں متعلقہ دستاویزات پیش کئے۔تنزانیہ سے ہائی کمشنر محترمہ انیسا ، جبوتی سے عیسیٰ اسوہ آئے ہیں۔