چندے کا دھندہ کرنے والے سوشیل میڈیا کے ہیروز سلمان اور ایوب کے گھر کی تلاشی۔ ویڈیو

,

   

Ferty9 Clinic

سوشیل میڈیا کا بیجا استعمال کرنے والوں سے متاثر ہوکر پریشان حال لوگوں کی محبوریوں کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مبینہ طور پر تیس لاکھ کی ہیرا پھیری کے معاملے میں ملوث سوشیل میڈیا کے نام نہاد ہیروز سلمان اور ایوب کے گھر کی سٹی پولیس نے تلاشی لی۔

باوثوق ذرائع سے ملی جانکاری کے مطابق تیس لاکھ روپئے کی ہیرا پھیری کے معاملے میں سٹی پولیس نے سلمان اور ایوب پر اپنا شکنجہ کسا ہے۔

اس خصوص میں پیش ہے سیاست ڈاٹ کام کی یہ خصوصی رپورٹ ضرور دیکھیں

YouTube video