چکن قصوری میتھی

   

اجزا : گرم پانی تین کپ، قصوری میتھی خشک دو چائے کے چمچ، دہی آدھا کپ، دوعدد سرخ مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ، ہلدی آدھاچائے کا چمچ، نمک حسب ذائقہ
ترکیب :موٹے پیندے کی دیگچی میں گھی گرم کریں۔لونگ اور الائچی ڈال کر انہیں فرائی کریں حتیٰ کہ کڑ کڑانے لگیں۔ پیاز ڈال کر تھوڑی دیر ہلائیں پھر لہسن،ادرک اور سبز مرچ ڈال کر مزید 30سیکنڈ تک ہلائیں تاکہ تمام اجزا اچھی طرح گھی میں شامل ہو جائیں۔ پانی کا ایک کپ ڈال کر گرم کریں تاوقتیکہ پانی اُبلنے لگے۔پانی کو خشک ہونے دیں،اس کے بعد میتھی ڈال دیں۔ نصف کپ پانی ڈال کر اسے بھی خشک ہو نے دیں۔اس کے بعد تمام اجزا کو بھونتی رہیں تاوقتیکہ سنہرے ہوجائیں۔