چیف منسٹرکیمپس آفس میں این ایس یو ائی کے کارکنوں ہنگامہ

,

   

امتحانات کی منسوخی کا مطالبہ کرتے ہوئے این ایس یو ائی کے کارکنوں نے چیف منسٹر کیمپ آفس میں زبردستی داخل ہونے کی کوشش کی ہے۔

مذکورہ کارکنوں کا مطالبہ ہے کہ کویڈ19کے اس دور میں جہاں تمام امتحانات کو ملتوی کردیاگیا ہے تودیگر امتحانات بھی منسوخ کئے جائیں۔

این ایس یو ائی کے کارکنوں نے پی پی ای کٹس پہن کر چیف منسٹر کیمپ آفس پر زبردست احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے امتحانات کو ملتوی کرنے کا حکومت تلنگانہ سے مطالبہ کیا۔

مذکورہ کارکنوں کو گرفتار کرلیاگیاہے۔ پیش ہے سیاست ڈاٹ کام پر یہ خصوصی رپورٹ ضروردیکھیں

YouTube video