چیف منسٹر ریونت ریڈی کل سی آئی آئی ایگری ٹیک ساؤتھ کا افتتاح کریں گے

   

حیدرآباد۔ 14 فروری (سیاست نیوز) چیف منسٹر ریونت ریڈی جمعہ 16 فروری کو کانفڈریشن آف انڈین انڈسٹری کے زیر اہتمام چوتھے سی آئی آئی ایگری ٹیک ساؤتھ 2024 کا پروفیسر جئے شنکر تلنگانہ اسٹیٹ اگریکلچر یونیورسٹی میں افتتاح کریں گے۔