٭٭ ٹیلی ویژن سیریلس میں کام کرنے اور ٹیلرنگ کا کام کرنے والی 42سالہ خاتون نے مبینہ طور پر چینائی میں واقع اپنی بہن کے مکان میں شوہر کے سامنے اپنے سابق بوائے فرینڈ کا قتل کردیا ۔ 48سالہ فلم ٹیکنیشن نے مبینہ طور پر اُس خاتون سے دوبارہ تعلقات قائم کرنے پر زور دے رہا تھا ۔ خاتون نے ایک ہتھوڑی سے اس کے سرپر وار کر کے قتل کردیا ۔