چین میں شدید زلزلہ

   

ہانگ کانگ: چین کے ٹونگا علاقے میں جمعہ کو زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ امریکی جیولوجیکل سروے نے یہ اطلاع دی۔ ٹونگا کے علاقے میں مقامی وقت کے مطابق 08:11 پر 6.0 شدت کا زلزلہ آیا۔ زلزلے کا مرکز زمینی سطح سے 22.034 کلومیٹر کی گہرائی میں 23.5698 ڈگری جنوبی عرض بلد اور 175.8816 ڈگری مغربی طول البلد پر تھا۔