چین: کروناوئرس کا کی تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری، 492 ہلاکتیں، تقریبا 25 ہزار افراد متاثر

,

   

بیجنگ: چین میں پھیل رہے کروناوائر س کی تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ نئی رپورٹ کے مطابق تاحال 492 ہلاکتیں اور تقریبا 25 ہزار افراد متاثر ہیں۔ حکام نے اندیشہ ظاہر کیا کہ اس میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔ چین حکومت نے اس وائرس پر قابو پانے کیلئے ہنگامی حالات میں ایک ہزار پر مشتمل دواخانہ صرف دس دنوں میں تیار کروایا ہے۔ یہ جان لیوا وائرس چین سے نکل کر دوسرے ممالک میں بھی پنپ رہا ہے۔

 

YouTube video

 

ذرائع کے مطابق جاپان میں بھی دس افراد اس وائرس سے متاثر ہیں۔ ہندوستان میں بھی اس کے اثرات دکھائی دے رہے ہیں۔ کیرالا ریاست میں تین افراد کو اس وائرس کے مثبت اثرات پائے گئے ہیں۔