حیدرآباد ۔3 ڈسمبر (سیاست نیوز) عثمانیہ یونیورسٹی نے ڈپلوما ان ریڈیولوجیکل فزکس انٹرنس ٹسٹ ۔ 2022 کے لئے درخواست فارمس داخل کرنے کی آخری تاریخ میں 1000 روپئے دیرینہ فیس کے ساتھ 12 ڈسمبر تک توسیع کی ہے۔