ڈی ایس پیز کے تبادلے ، ڈی جی پی کے احکامات

   

حیدرآباد ۔ 19 مئی ( سیاست نیوز) ڈائرکٹر جنرل پولیس تلنگانہ ایم مہیندر ریڈی نے ریاست کے 7ڈپٹی سپرنٹنڈس آف پولیس کے تبادلے عمل میں لائے ۔ ویملواڑہ ڈیویژن کے ڈی ایس پی کی حیثیت سے کے ناگیندر چاری ، کاماریڈی ، ایلا ریڈی کے ڈی ایس پی کی حیثیت سے اے سرینواسلو ، اچم پیٹ کیلئے کے کرشنا کشور ، ناگرکرنول ڈی ایس پی بی موہن کمار ، نرمل ڈی ایس پی ایل جیون ریڈی ، ہنمکنڈہ ورنگل ٹریفک اے سی پی اے مدھو سدن اور ایل بی نگر کے اسسٹنٹ کمشنر آف پولیس کی حیثیت سے سی انجیا کو مقرر کیا گیاہے ۔ مذکورہ عہدوں پر فائز عہدیداروں کو ڈی جی پی دفتر رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں ۔ ب