حیدرآباد ۔ 24 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : بی جے پی ایم پی ڈی کے ارونا کو فوڈ کارپوریشن آف انڈیا تلنگانہ اسٹیٹ کنسلٹیٹو کمیٹی کی چیرپرسن مقرر کیا گیا ۔ وزارت پارلیمانی امور نے باضابطہ طور پر یہ تقرر کیا ۔ کمیٹی غذائی اجناس کی خریداری اور تلنگانہ میں غذائی مصنوعات کی دستیابی سے متعلق مسائل پر توجہ مرکوز کرے گی۔۔ ش