کئی اضلاع میں تین دن تک بارش کی پیش قیاسی

   

حیدرآباد۔/22 مئی، ( سیاست نیوز) محکمہ موسمیات نے اضلاع میں آئندہ تین دن بارش کی پیش قیاسی کی ہے۔ تلنگانہ کے علاوہ رائلسیما میں تیز ہوا کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ خلیج بنگال میں 3.1 کیلو میٹر سے 5.8 کیلو میٹر رفتار سے ہوا کے دباؤ کا مرکز کمزور پڑ چکا ہے۔ ر