کاروی دھوکہ دہی کیس ایک اور ملزم گرفتار

   

حیدرآباد : /21 ستمبر (سیاست نیوز) سنٹرل کرائم اسٹیشن ( سی ایس ایس) کے عہدیداروں نے کاروی کمپنی کی دھوکہ دہی کے معاملے میں ایک اور ملزم کو گرفتار کرلیا ہے ۔ کاروی کے وائس پریسیڈنٹ جی کرشنا اور کمپنی کے سکریٹری شیلاجا کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ سنٹرل کرائم اسٹیشن پولیس نے آج تازہ ترین کارروائی میں یہ گرفتاریاں عمل میں لائی ہیں اورمزید تحقیقات جاری رکھے ہوئے ہیں ۔ واضح رہے کہ کاروی کمپنی کے چیرمین و منیجنگ ڈائرکٹر پارتھا سارتھی کو پولیس نے گرفتار کرتے ہوئے اسے جیل بھیج دیا تھا اور مزید گرفتاریاں جاری ہیں ۔ B