کاکروچ جنتاپارٹی نے 3 ترجمانوں کے ناموں کا اعلان کیا

   

نئی دہلی : /4 جون (ایجنسیز) کاکروچ جنتاپارٹی نے اپنے تین ترجمانوں کے ناموں کا اعلان کیا اور تحقیقاتی صحافت کیلئے مشہور سوروداس کو چیف اسپوکس پرسن بنایا ہے ۔ دیگر دو ترجمانوں میں وجیتا دھیا پالیٹکل ریسرچر ، مصنف اور فلمساز کے علاوہ آئی آئی ٹی کانپور کے الیومونی اشوتوش رنکا شامل ہیں ۔ کاکروچ جنتاپارٹی گزشتہ ماہ ابھیجیت دیپکے نے قائم کی ہے جو /6 جون کو مرکزی وزیر تعلیم کے استعفی کے مطالبہ پر احتجاج کرے گی ۔