کرب کے عالم میں بھی دعوت دین نہیں بھولا۔ وزیراعظم نیوزی لینڈ سے نوجوان کا راست تخاطب ۔ ویڈیو

,

   

کرائسٹ چرچ۔ اس ویڈیو میں دیکھائی دینے والی خاتون کوئی اور نہیں بلکہ وزیراعظم نیوزی لینڈ جاسینڈ�آرڈریم ہیں ۔نیوزی لینڈ دہشت گرد حملے کے بعد ہر مسلمانوں کے دل ودماغ میں پید ہونے والی باتیں فطری ہیں مگر اس ویڈیو میں وزیراعظم نیوزی لینڈ سے مخاطب ہونے والا شخص کہا رہا ہے کہ کسی بھی مسلمان کے لئے اسلام سے بڑھ کر کچھ نہیں ہے۔

کسی بھی حقیقی مسلمان کے لئے دائرے اسلام میں داخل ہونے سے زیادہ عزیز کچھ نہیں ہے۔ ہمارا لئے سب سے زیادہ دل کو چھولینے والی کسی اور پسندیدہ عمل اسلام اور ایک مسلمان ہونا ہے۔ اس کے ساتھ ہی مذکورہ نوجوان نے نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جاسینڈاآنڈرین کو دین کی دعوت بھی دی ۔

اس نوجوان نے اولاد آدم سے لے کر امت محمدیہ کی باتیں بتائی