سابق میں جدہ کے اندر شام 7بجے سے کرفیو تھا
جدہ۔ سرکاری نیوز ایجنسی ایس پی اے نے ہفتہ کے روز جانکاری دی ہے کہ
سعودی عربیہ نے جدہ علاقے میں داخلے او راخراج پر امتناع عائد کردیا ہے اور علاقے میں مقامی وقت3بجے شام سے کرفیو نافذ کردیاہے۔
سابق میں جدہ کے اندرکرفیو 7بجے شام سے نافذ تھا۔
سعودی عریہ نے ریاض‘ مکہ او رمدینہ میں بھی اسی طرح کے اقدامات ایک ہفتہ قبل اٹھائے تھے۔