کرونا وائرس کے اس دور میں سورت کا یہ شخص عبدالرحمن ملباری‘ بلاتفریق مذہب‘ ذات پات‘ مرنے والوں کے آخری رسومات کی انجام دی کررہاہے ہیں۔ ویڈیو

,

   

Ferty9 Clinic

ممتازصحافی برکھا دت نے گجرات کے سورت سے چلائے جارہے ایکتا ٹرسٹ کے عبدالرحمن ملباری سے بات کی جو اس کرونا وائرس کی وباء کے دورمیں جہاں افرتفری کا ماحول بنا ہوا ہے‘

سی او وی ائی ڈی 19سے متاثر ہوکر مرنے والوں کی نعشوں کا ان کے مذہب کے اعتبار سے آخری رسوما انجام دینے کاکام کررہے ہیں۔

سورت میونسپل کارپوریشن کے ساتھ ملکر اس عظیم کام کو انجام دینے والے عبدالرحمن ملباری نے اس وباء کے دوران کئی غیر مسلم نعشوں کو بھی ان کے مذہب کی مناسبت سے اخری رسومات انجام دئے ہیں۔ پیش ہے برکھا دت کا یہ تفصیلی انٹرویو

YouTube video