کرونا وائرس کے متعلق بی بی سی کی گروانڈ رپورٹ۔ ویڈیو

,

   

ڈاکٹرس کی ٹیم نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ وباء سے کتنے لوگ متاثر ہیں اس کی حقیقی تعداد بتائی نہیں جاسکتی ہے کیونکہ کس طرح ملک میں جانچ کاکام کیاجارہا ہے اس سے حقیقی تعداد کا گرفت میں آنا مشکل ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے 3مئی تک لاک ڈاؤن میں اضافہ کردیاہے۔ وزرات صحت اور خاندانی بہبود کے مطابق 10ہزار سے زائد لوگ عالمی وباء سی او وی ائی ڈی19سے متاثر ہیں اور 300جانیں گئی ہیں۔

جان ہاپکنس یونیورسٹی نے بھی اس طرح کی تفصیلات دی ہیں۔

بی بی سی انڈیا کی کرسپونڈٹ یوگیتا لمیا کی ممبئی سے یہ رپورٹ ضرور دیکھیں

YouTube video