کریمیا میں چارہندوستانی طلبہ کار حادثہ میں ہلاک

,

   

روسی نیوز ایجنسی نووستی کے بموجب وہیں دو اسٹوڈنٹس اپنے کالج میں تیسرے سال میں پڑھائی کررہے ہیں‘ دیگر دو چوتھے سال میں۔
نئی دہلی۔ ذرائع ابلاغ کی خبر کے مطابق کریمیا کے سیمفیرو پل کے ایک درخت سے ٹکرانے کے بعد کار میں سفر کررہے چار میڈیکل کی تعلیم حاصل کررہے ہندوستانی طلبہ کی موقع پر ہی موت ہوگئی ہے۔

روسی نیوز ایجنسی نووستی کے بموجب وہیں دو اسٹوڈنٹس اپنے کالج میں تیسرے سال میں پڑھائی کررہے ہیں‘ دیگر دو چوتھے سال میں۔

جمہوری کریمیاء کے لئے داخلی امور کی وزرات کے بموجب جمعرات کے روز پیش ائے اس ہولناک حادثہ کی پولیس تحقیقات کررہی ہے۔

ابتدائی جانچ میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ رونالڈ لوگان کے ڈرائیور بے قابو ہوگیاتھا جس کی وجہہ سے وہ درخت سے ٹکرائی تھی۔

مذکورہ کار سارگیو ٹسینسکی اسٹریٹ سے سینٹ سیمفورو پل برائے کریمیاء جارہی تھی۔ مزیدتفصیلات کاانتظار ہے۔