کشمیر میں معاشی بدحالی

   

سرینگر : جوں و کشمیر نیشنل کانفرنس نے آج دعویٰ کیا کہ پورے خطہ بالخصوص کشمیر میں معاشی بدحالی ہے ۔ پارٹی ترجمان عمران نبی نے کہا کہ عوام کسمپرسی ، بیکسی اور لاچری سے دوچار ہیں ۔ سیاحتی ، تجارتی ودستکاری شعبے ٹھپ ہیں ۔