کشن ریڈی رائلسیما میں جن سمواد ریلی سے خطاب کرینگے

,

   

امراوتی ۔ مرکزی منسٹر آف اسٹیٹ داخلہ جی کشن ریڈی 22 جون کو شام 4 بجے رائلسیما میں جن سمواد ریلی سے خطاب کرینگے ۔ یہ ریلی ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ منعقد ہوگی ۔ اے پی بی جے پی کے صدر کنا لکشمی نارائنا نے کہا کہ ریلی کے انعقاد کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں اور 4 بجے خطاب ہوگا ۔