کلیان جویلرس کا ویدھا کلکشن دیوالی کی مناسبت سے متعارف

   

حیدرآباد ۔ 20 ۔ اکٹوبر : ( پریس نوٹ ) : کلیان جویلرس جو کہ ہندوستان کا نہایت بھروسہ مند جویلری برانڈ ہے ۔ دیوالی کے موقع پر کلیان جویلرس نے عمدہ اور نفیس ویدھا کلکشن متعارف کیا ہے ۔ دستکاری ، ثقافتی سونے کے باوقار اور قیمتی اور نیم قیمتی زیورات کے علاوہ نفاست سے تیار کردہ جویلری کے پیسیس لاجواب ڈیزائنوں میں دستیاب ہیں ۔ ویدھا کلکشن سے متعلق بتاتے ہوئے مسٹر رمیش کلیانہ رامن ، ایگزیکٹیو ڈائرکٹر ۔ کلیان جویلرس نے کہا کہ ہم کو اپنے گاہکوں کی خاطر ویدھا کلکشن متعارف کرنے پر خوشی ہے ۔ دیوالی آفرس کا بھی اعلان کیا گیا ہے ۔ سونے کے زیورات کے لیے
VA
پر 25 فیصد نقد واپسی کے ساتھ ہیرے کے زیورات پر
VA
کا آغاز 199 روپئے سے کم اور 25 فیصد نقد واپسی کے علاوہ قیمتی نگینوں / ناتراشیدہ زیورات 20 فیصد نقد واپسی کے ساتھ ہیں ۔ 30 نومبر تک پیشکش کارآمد ہیں ۔۔