کمسن لڑکی بلندی سے گرکر فوت

   

حیدرآباد ۔ 19مئی ( سیاست نیوز) آصف نگر علاقہ 2سالہ کمسن لڑکی بلندی سے گھر کر فوت ہوگئی ۔ پولیس کے مطابق 2سالہ جویریہ بیگم زیبا باغ کے ساکن محمد اسمعیل کی بیٹی تھی ۔ لڑکی 17مئی کو مکان میں پہلی منزل سے گرکر شدید زخمی ہوگئی تھی اور اس لڑکی کو فوری ہاسپٹل منتقل کیا گیا جہاں علاج کے دوران لڑکی فوت ہوگئی ۔ پولیس آصف نگر نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔