کنہیا کمار کا درگا پورا میں بہاری میں عوام سے خطاب۔ بیگوسرائے کی عوام نے کیاشاندار استقبال۔ ویڈیو

,

   

Ferty9 Clinic

کنہیا کمار نے بیگوسرائے کے درگاپور میں عوام سے بہاری زبان میں خطاب کرتے ہوئے عوام کے دلوں تک پہنچنے کی کوشش کی۔ کنہیا کمار نے اپنے خطاب میں کہاکہ بیگوسرائے کی زمین کو بدنام کرنے کی کوشش بی جے پی حکومت نے کی ہے۔

انہوں نے کہاکہ بیگوسرائے وطن پرستوں کی زمین ہے اور مشکل گھڑی میں بیگوسرائے کی عوام میں اپنا بے پناہ پیار مجھے دیا ہے۔

پیش ہے ویڈیو ضروردیکھیں

YouTube video