Candidate

آسام انتخابات۔ بی جے پی امیدوا ر کی کار سے ای وی ایم دستیاب۔ الیکشن کمیشن نے دوبارہ رائے دہی کے دئے احکامات

ایک بیان میں الیکشن کمیشن نے کہاکہ پریسائڈنگ افیسر اور دیگر تین اہلکاروں کو برطرف کردیاگیاہے کریم گنج۔پریسائڈنگ افیسر کی جانب سے ایک کار میں ای وی ایم مشین لے