کنہیا کمار کی بیگوسرائے میں دھواں دھار انتخابی مہم۔ ویڈیو

,

   

Ferty9 Clinic

کنہیا کمار نے اپنی انتخابی مہم کے دوران کہاکہ بی جے پی کا بلے باز’’پیاٹ پہن کر ‘ بلے ہاتھ میں لے کر ‘ میدان چھوڑ کر بھاگ گیاہے‘۔

کنہیا کمار کا اشارہ بی جے پی لیڈر گری راج سنگھ کی طرف تھا جنہیں نواڈا کے بجائے بیگوسرائے سے پارٹی نے اپنا امیدوار بنایا ہے۔

کنہیا کمار نے کہاکہ ’’ بیگوسرائے کی عوام انہیں پاکستان نہیں بھیجے گی ‘ ہم مہمان نوازی پر یقین رکھتے ہیں ‘ گری راج بیگوسرائے ائیں اور ہم انہیں گنگا پار پٹنہ ( جوکہ گری راج سنگھ کا آبائی مقام ہے) روانہ کردیں گے۔

پیش ہے کنہیا کمار کا یہ ویڈیو

YouTube video