کورونا اعداد و شمار ۔ انڈیا

   

52,509 نئے کیس ۔ 19,08,254جملہ متاثرین ۔ 5,86,244 زیر علاج
12,82,215 مریض صحت یاب۔ 39,795 جملہ اموات

کورونا کا اثر …
l لالو پرساد کی کوروناخدشہ پر جیل سے ہاسپٹل ڈائرکٹر کی قیامگاہ کو منتقلی
l اترپردیش کے وزیربرجیش پاٹھک بھی کورونا پازیٹو
l مہاراشٹرا کے کورونا سے صحت یاب وزیر جتیندر نے پلازمہ عطیہ کیا

گولڈ اور سلور (فی دس گرام ۔ حیدرآباد )
گولڈ (22 کیرٹ): 53,010 روپئے ۔گزشتہ روز کے مقابل 930 روپئے کا اضافہ
سلور: 715.00 روپئے ۔ گزشتہ روز کے مقابل 64.50 روپئے کا اضافہ

روپیہ بمقابل دیگر کرنسی
1 امریکی ڈالر = 74.80 روپئے 1 سعودی ریال = 20.00 روپئے
1 برطانوی پاؤنڈ= 98.28 روپئے 1 درہم (یو اے ای ) = 20.39 روپئے
1 آسٹریلین ڈالر = 54.03 روپئے 1 کویتی دینار = 244.79 روپئے
1 یورو= 89.00 روپئے 1 قطری ریال = 20.65 روپئے

پٹرول اور ڈیزل (فی لیٹر ۔حیدرآباد )
پٹرول : 83.66 روپئے ۔ گزشتہ روز کے مقابل تبدیلی نہیں
ڈیزل : 80.17 روپئے ۔ گزشتہ روز کے مقابل تبدیلی نہیں

شیئرس مارکیٹ (حصص بازار )
سنسیکس : 37,663.33 پوائنٹس ۔ 24.58 (0.07%) کی گراوٹ
نفٹی: 11,101.65پوائنٹس ۔ 6.40 (0.06%) کا اچھال
ایسا بھی ہوتا ہے … جھونپڑی کی لڑکی 10 ویں میں کامیاب
ممبئی: مہاراشٹرا کے ممبئی کی ایک جھونپڑی میں رہنے والی اسماء شیخ نے دسویں جماعت کا سرکاری امتحان کامیاب کر لیا ہے۔ 17 سالہ اسماء کے والد لیمو پانی بیچتے ہیں ۔ اسماء مزید تعلیم حاصل کرنا چاہتی ہے۔ جھونپڑی کے بجائے ایک گھر اس کا خواب ہے۔