کورونا وائرس کا خاتمہ اور اس کے انفیکشن سے چھٹکارا ممکن نہیں

,

   

٭ عالمی صحت تنظیم کے ڈاکٹر مائیک ریان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کا خاتمہ اور اس کے انفیکشن سے چھٹکارا ممکن نہیں ہوگا ۔ لاک ڈاؤن کے باعث اس کی دوسری لہر سے بچا جاسکے گا۔عالمی صحت تنظیم کے سربراہ ٹیڈراس اتھانوم گیبریسیس کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی شدید وباء پر بھی قابل پایا جاسکتا ہے ۔