کوس ڈرما ( Cosderma ) کا نیا کلینک حیدرآباد میں شروع

   

حیدرآباد ۔ 13 ۔ مارچ : ( پریس نوٹ) : ایستھیٹک انڈسٹری ( جمالیاتی صنعت ) کے لیے معنیٰ خیز ترقی کے سلسلے میں معروف کوس ڈرما نے جو اپنے اعلیٰ معیار کے جمالیاتی دواؤں اور نگہداشت جلد کے مصنوعات کیلئے مقبول ہے ، اس نے حیدرآباد میں ایک نئے کلینک اور ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے ساتھ توسیع کا اعلان کیا ہے ۔ 2012 میں ممبئی میں بنیاد ڈالنے کے بعد کوس ڈرما نے خود کو ہندوستان کے سرفہرست ڈرمیٹالوجسٹس ، ( ماہرین جلد ) کے لیے قابل بھروسہ سربراہ کنندہ کے طور پر پیش کیا ہے ۔ حیدرآباد میں منگل کو اداکارہ لکشمی منجو نے اس کلینک کا افتتاح کیا اور مس سنگیتا جو کہ حرکیاتی انٹرپرنیور ہیں کامیاب وینچرس کے پورٹفولیوں کے ساتھ اس موقع پر شریک تھیں ۔۔