کووڈ پر مودی کی آج چیف منسٹروں کیساتھ میٹنگ

   

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی بدھ کو ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کے ساتھ کووڈ کی صورتحال کا جائزہ لیں گے ۔وزیر اعظم کے دفتر نے منگل کو یہاں کہا کہ وزیر اعظم کل دوپہر وزرائے اعلیٰ کے ساتھ ملک میں کووڈ کی صورتحال کا جائزہ لیں گے ۔غورطلب ہے کہ ملک میں کووڈ-19 کی نئی شکل ‘ایکس ای’ تیزی سے پھیل رہی ہے ۔