کوویکسین میں برطانیہ کے نئی شکل کے وائرس کو ختم کرنے کی صلاحیت

   

حیدرآباد۔ حیدرآباد کی بھارت بائیوٹک کی جانب سے کورونا وائرس کے علاج کیلئے تیار کردہ کوویکسین میں برطانیہ کے نئی شکل کے وائرس کو ختم کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔نیویارک کے لائف سائنسس سے متعلق ادارہ کے فری آن لائن آرکائیو bioRxiv کے ایک جائزہ میں اس کا انکشاف کیا گیا ہے۔کوویکسین مکمل طور پر ہندوستان میں تیار کیا گیا ہے۔