نئی دہلی : دہلی ہائی کورٹ نے جمعہ کو پرانے راجندر نگر میں کوچنگ سنٹر کے تہہ خانے کے چار شریک مالکان کو اگلے سال 30 جنوری تک عبوری ضمانت دے دی۔. جولائی میں اسی تہہ خانے میں سول سروسز کے امتحان کی تیاری کرنے والے تین طالب علم ڈوبنے سے ہلاک ہو گئے تھے۔