کیا بی جے پی میں کوئی مجاہد آزادی بھی ہے ؟

,

   

٭ چیف منسٹر مدھیہ پردیش کمل ناتھ نے کہا ہے کہ بی جے پی قوم پرستی کے بارے میں کانگریس کو لیکچر نہ دیں۔ اس کے بجائے وزیراعظم نریندرمودی کو چاہئے کہ بی جے پی سے کوئی ایک شخص کا نام بتائے جس نے ہندوستان کی جدوجہد آزادی میں حصہ لیا ۔ کمل ناتھ نے مزید کہا کہ اگر آپ کی (پی ایم مودی کی) پارٹی سے کوئی نام نہ ملے تو آپ کے کسی رشتہ دار کا نام بتایئے جس نے جدوجہد آزادی میں حصہ لیا ہے۔