کیرالاکے سرکاری اسکولوں میں 5000 کروڑ کی سرمایہ کاری

   

ترواننت پورم: کیرالہ کے وزیر اعلی پنارائی وجین نے جمعرات کو کہا کہ ریاست نے سرکاری اسکولوں کے بنیادی ڈھانچے میں تقریباً 5000 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی ہے ، جس کے نتیجے میں 9.34 لاکھ نئے داخلے ہوئے ہیں۔