* تھرواننتا پورم: کیرالا کا ایک شخص اپنے گھٹنے کے زخموں کے ساتھ زندہ بچ گیا جبکہ اس کا پیر ایک بس کے پہیہ اور باڈی کے درمیان پھنس گیا تھا ۔ ویڈیو وائرل ہوگیا۔ وہ تصویر میں اپنی ٹو وہیلر کے ساتھ کھڑا ہے جبکہ بس میں چند موٹر سیکلوں کو جو اس کے قریب کھڑی تھیں، ٹکر دیں اور اسے اور اس کی گاڑی کو نیچے گرادیا۔ بس کی حرکت کچھ فاصلہ تک جاری رہی اور وہ اس کے ساتھ گھسیٹتا جارہا تھا۔