کی آئرلینڈ کے خلاف آسان کامیابی

   

ڈبلن : جنوبی افریقہ نے اپنی حریف آئرلینڈ کیخلاف پہلے بین الاقوامی ٹی 20 مقابلے میں 33 رنز کی آسان کامیابی حاصل کی ہے ۔ جنوبی افریقہ کو آئرلینڈ نے پہلے 165/7 تک محدود رکھا جبکہ اس اسکور میں فاسٹ بولر کگیسو ربادا نے آخری اوور میں چار چوکے لگائے ۔ آئرلینڈ کا آغاز بہتر نہیں ہوا اور آٹھ اوور میں اس نے 46 رنز کے اسکور پر ہی اپنی پانچ وکٹیں گنوا دیں تھیں۔