احمد آباد۔شہر کے اکبرنگر علاقے میں زیر زمین راستے پر جاری ایک بس اوپر بنے برج کے پلر سے چہارشنبہ کے روز ٹکرانے کے بعد دوتکڑوں میں منقسم ہوگئی‘ یہ بس بی آر ٹی ایس کی بتائی جارہی ہے۔
احمد آباد بی آر ٹی ایس جنرل منیجر وشال کھنامہ کے بموجب حادثہ پیش آنے کے وقت بس میں کوئی بھی سوار نہیں تھا
بس کاڈرائیور اور سوپر وائزرحادثے کے وقت اس موجود تھا تاہم انہیں معمولی چوٹیں لگی ہیں