Monday , July 23 2018
Home / Tag Archives: Ahmedabad

Tag Archives: Ahmedabad

دوریٹائرڈ پولیس افسران کی برات کے متعلق درخواست پر عشر ت جہاں کی ماں نے جتایااعتراض

برات کی درخواست پرشمیم کوثر نے اپنے وکیل پرویز بھائی پٹھان کے ذریعہ ایک ردعمل سی بی ائی عدالت میں داخل کیاہے‘ او رکہاہے کہ ان کی بیٹی کو محروس رکھا گیا تھا‘ اور اس کو غیرقانونی حراست میں رکھ کر گجرات پولیس نے قتل کردیا اور پھر اس کو …

Read More »

جگنیش میوانی کو گجرات پولیس نے کیاگرفتار

دلت جہدکار اور گجرات کے نو منتخبہ رکن اسمبلی جگنیش میوانی نے پولیس پر کار سے زبردستی گھسیٹ کر نکالنے اور گرفتارکرنے کے علاوہ کار کی چابی توڑنے اور احمد آباد کے سارنگا پور میں مجسمہ امبیڈکر کے راستے پر تحویل میں لینے کا الزام عائد کیا ۔ احمد آباد۔جمعرات …

Read More »

توگاڑیہ کے لا پتہ ہونے کا معاملہ ‘ وی ایچ پی کے کارکنوں کا مسلمانوں پر حملہ

احمد آباد۔ وی ایچ پی کے قومی صدر پراوین توگاڑیہ کے پر اسرار طور پر لا پتہ ہونے کے بعد وی ایچ پی کے کار کنوں نے مبینہ طور پر مسلمانوں پر حملہ کرکیااور ان کے املاک کو زبردست نقصان پہنچایا۔ٹائیمس آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ پیر …

Read More »

وزیراعظم نریند رمودی کو گجرات میں عوامی برہمی کا سامنا ۔ ریالی کے دوران کالے جھنڈا دیکھا کر احتجاج ۔ویڈیو

ریالی پر چپل بھی برسائے گئے۔عوام میں کافی برہمی ۔ تمام عمر کے لوگوں کی مخالفت کا بی جے پی او رنریندر مود ی کو سامنا گجرات میں دوسرے مرحلے کی رائے دہی 14ڈسمبر کو مقرر ہے ۔ اس سے قبل وزیراعظم نریند رمودی نے گجرات کے مختلف علاقوں میں …

Read More »

وزیر اعظم نریندر مودی نے گجرات انتخابی مہم کے دوران انتخابی ضابطہ اخلاقی کی خلاف ورزی کی۔ 

مقرر وقت کے بعد بھی انتخابی مہم چلانے اور بی جے پی کے حق میں ووٹ دینے کی اپیل انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا سبب بنی۔ گجرات۔ احمد آباد کی ایک انتخابی ریالی کے دوران مقررہ وقت ختم ہونے کے بعد بھی پہلے مرحلے کی رائے دہی کے …

Read More »

سی بی ائی جج برج گوپال‘ ہرکشن لویا کی پراسرار موت کا خلاصہ ۔ ویڈیو

کلپیش بھاٹیہ نامی یہ شخص گجرات کے احمد آباد میں رہتے ہیںیہ بتارہے ہیں کہ کس طرح دس ہزار صفحات پر مشتمل سہراب الدین فرضی انکاونٹر میں کیس کے اصل ملزم موجودہ بی جے پی صدر امیت شاہ کو راحت ملی۔ بھاٹیہ کا کہنا ہے کہ سی بی ائی جج …

Read More »

وزیر اعظم مودی گوتم بدھا کی طرح ہیں ۔ پریش راؤل کا بیان

ممبئی۔ اتوار کے روز ’ راجکوٹ میں من کی بات ‘ چائے کے ساتھ ‘ کے دوران عوام سے بات کرتے ہوئے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ پریش راؤ نے یہ کہاکہ ’’ گوتم بدھا کی طرح نریندر مودی‘‘ کی سرزمین پر الیکشن کے دوران ذات پات کی بنیاد …

Read More »

جہاز اغوا کی دھمکی کے بعد فلائٹ کا رخ احمد آباد کی طرف موڑ دیاگیا۔

احمد آباد۔ دہلی سے وابستہ جیٹ ائیروایز کے ہوائی جہازجس نے پیر کے روز ممبئی سے آڑان بھری تھی کو ہوائی جہاز کے بیت الخلاء سے دھمکی آمیز نوٹ ملنے کے بعد سکیورٹی وجوہات کی بناء پر احمد آباد ائیر پورٹ کی طرف موڑ دیا۔ Hijack threat letter found in …

Read More »

ویڈیو۔راہول گاندھی کی وزیر اعظم مودی پر تنقید‘ جی ایس ٹی کو کہا گبر سنگھ ٹیکس

گاندھی نگر۔گجرات میں کانگریس کواس وقت مزید طاقت ملی جب اوبی سی لیڈر الپیش ٹھاکر نے پارٹی کے نائب صدر راہول گاندھی کی قیادت میں کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ راہول گاندھی نے اسی جلسہ عام میں وزیر اعظم نریندر مودی کو نوٹ بندی او رجی ایس ٹی پر …

Read More »

وقار کے ساتھ زندگی گذارنے کا حق کے تحت د ی وائیر کو جئے شاہ کے متعلق لکھنے کی پابندی

اکٹوبر8کے روز دی وائیر نے ایک خبر شائع کی تھی جس میں دیگر اطلاعات کے ساتھ یہ بھی خبر تھی کہ امیت شاہ کے بیٹے جئے شاہ جس کمپنی کے مالک ہیں اس کمپنی کی آمدنی اور خرچ میں16,000گناہ اضافہ اسی سال میں ہوا ہے۔ احمد آباد۔ پچھلے ہفتہ احمد …

Read More »

پلگھار کے کسانوں نے بلٹ ٹرین پراجکٹ کے خلاف کیااحتجاج

پلگھار۔جب وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کے جاپان کے ہم منصب شینزو ابے آج یہاں احمد آباد ۔ ممبئی بلٹ ٹرین پراجکٹ کا سنگ بنیاد رکھ رہے تھے ‘ اسی وقت ضلع پلگھار میں بوائسار کے کسانوں کے ایک گروپ مذکورہ پراجکٹ کے پیش نظر اپنی زمین چھن جانے …

Read More »

سال2002کے نرڈوا گام کیس میں سپریم کورٹ نے امیت شاہ کو گواہ کے طور پر پیش ہونے کے لئے سمن جاری کیا۔

اقلیتی طبقے سے تعلق رکھنے والے گیارہ لوگوں کو نرڈوا گام کیس سال2002فسادات واقعہ میں ہلاک کردیاگیا تھا احمد آباد۔سال 2002نرڈوا گام فسادات کیس کی سنوائی کررہے ایک اسپیشل ایس ائی ٹی عدالت نے ایک روز قبل بی جے پی کے قومی صدر امیت شاہ کو گجرات کی سابق منسٹر …

Read More »

ہجوم کے ہاتھوں بے رحمی کے ساتھ مارپیٹ کے خلاف مسلمانوں کے احتجاج میں دلتوں کی بھی شمولیت

احمد آباد:اتوار کے روز جمعتہ علماء ہند گجرات چیاپٹر نے سارے ملک میں خود ساختہ گاؤ رکشکوں کے ہجوم کے ہاتھوں بے قصور مسلمانو ں ہلاکتوں کے خلاف احتجاج کی شروعات کی ۔احتجاجی مظاہرہ شہر کے لال دروازہ علاقے کے سردار باغ میں پیش آیا۔دلتوں طبقے کے لوگ بھی مسلم …

Read More »

عدالت میں حاضر نہ ہونے پر ہاردیک پٹیل کے خلاف ورانٹ

سورت:آج یہاں کی ایک مقامی عدالت نے پٹیل کوٹہ تحریک کے لیڈر ہاردیک پٹیل کو عدالت کے خلاف دوسری مرتبہ عدالت میں حاضر نہ ہونے پر ایک ضمانتی ورانٹ جاری کیا ہے۔ عدالت شہر میں ہاردیک کے خلاف غداری مقدمہ درج کرنے کے متعلق بھی غور کررہی ہے۔ہاردیک کے وکیل …

Read More »

’ر ائیس‘ 100کروڑ کے کلب میں شامل

ممبئی:اداکار شاہ رخان کی فلم رائیس ‘ سوکروڑ کے کلب میں شامل ہوگئی ہے۔ راہول ڈھولکیہ اور فرحان اختر کی ہدایت میں بنی فلم ’رائیس‘ یوم جمہوریہ کے مو قع پر 25جنوری کو ریلیز ہوئی ہے ۔ فلم میں شاہ رخ خان ‘ نواز الدین صدیقی اور پاکستانی اداکارہ ماہیرا …

Read More »

سورت کی فیملی نے 236یتیم لڑکیوں کی اجتماعی شادی انجام دی۔

احمد آباد:236لڑکیاں جو یتیم ہیں کہ آج یہاں اجتماعی شادی تقریب منعقد کی گئی۔مذکورہ تقریب کا مقامی رائیل اسٹیٹ فرم پی پی سیوانی گروپ نے منعقد کی تھی۔خاص طور پر ان 236لڑکیا ں بشمول پانچ مسلم اور ایک عیسائی بچے کے علاوہ سیوانی خاندان کی دولڑکوں کی بھی شادی اسی …

Read More »

گجرات : نوٹوں کی تنسیخ کے دوران سینئر سٹیزین فوت

احمد آباد: ایک عمر رسیدہ شخص قلب پرحملے کی بناء رانپور دیہات میں جو ضلع گوتاد سے متصل ہے ‘ قلب پر حملے کی وجہہ سے فوت ہوگیا۔ وہ اپنی کرنسی نوٹس تبدیل کرنے کے بعد آرام کررہا تھا ۔70سالہ جلوبھائی کھچر کے قلب پر حملہ ہوا تھا جبکہ وہ …

Read More »
TOPPOPULARRECENT