نئی دہلی۔ نارتھ ایسٹ دہلی کے اشوک نگرمیں منگل کی دوپہر کو ایک مسجد میں آگ لگادی گئی اور مینار پر ہنومان جھنڈا نصب کرنے کاکام کیا شر پسندوں نے کیا ہے
This is Badi Masjid, Ashok Nagar, Delhi was burnt and vandalised by RSS-BJP-Hindutva goons. In this video, it's clear that the saffron flag still blows at the minaret of the Mosque. pic.twitter.com/WepIrbWsLv
— Jijoy' (@joymatts) February 26, 2020
ایک ہجوم ”جئے شری رام“ اور”ہندوؤں کا ہندوستان“ کے نعرے لگاتے ہوئے مسجد کے اردگر اکٹھا ہوا اور آگ لگادی اور دی وائیرکی خبر کے مطابق مسجد کے مینار پر ہنومان جھنڈا بھی لگادیاہے۔
Update Ashok Nagar, Delhi 6.00pm: A mosque has been vandalised by Hindutva terror forces, as they brazenly revisit their demolition tactics. We see complete inaction from @delhipolice, @HMOIndia , @PMOIndia and @arvindkejriwal.#DelhiRiots #DelhiBurning #DelhiViolence pic.twitter.com/jOsrAzVCP8
— Shaheen Bagh Official (@Shaheenbaghoff1) February 25, 2020
ایک ہجوم ”جئے شری رام“ اور”ہندوؤں کا ہندوستان“ کے نعرے لگاتے ہوئے مسجد کے اردگر اکٹھا ہوا اور آگ لگادی اور دی وائیرکی خبر کے مطابق مسجد کے مینار پر ہنومان جھنڈا بھی لگادیاہے۔
مسجد میں کمپاونڈ کے اردگر د کی دوکانیوں کو بھی شرپسندوں نے لوٹ لیا۔ مقامی لوگوں نے دی وائیر سے کہاکہ جن لوگوں نے دوکانوں کو لوٹا ہے وہ ہمارے علاقے کے نہیں تھے۔ علاقے میں پولیس جوان دیکھائی نہیں دے رہے تھے۔
مقامی لوگوں نے کہاکہ پولیس نے علاقے سے مسلم کمیونٹی کے لوگو ں کو نکال دیاتھا۔ اتوار سے دہلی میں جاری تشدد کے دوران اب تک 22لوگوں کی موت ہوگئی ہے۔
دوکانیں جلائی جارہی ہیں اور لوگ ایک دوسرے کے مدمقابل ہاتھوں میں لاٹھیاں‘ سلاخیں اور ہتھیار لے کر دہلی کے شمال مشرقی دہلی میں بھجن پور‘ چاند باغ اور کاروال نگرکے علاقوں میں گھومتے دیکھائی دئے ہیں۔
تین روز سے یہاں پر مخالف او رموافق شہریت قانونی مظاہرین کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔