Wednesday , June 20 2018
Home / Tag Archives: Burnt

Tag Archives: Burnt

آتشزدگی کے بعد گھر و ں سے محروم دوسو کے قریب روہنگیائی انتظامیہ کی جانب سے کئے گئے بے شمار وعدے یاد دلارہے ہیں۔ 

اپریل15کے روز پیش ائے آتشزدگی کے واقعہ کے بعد دہلی حکومت نے قریب کے ایک پلاٹ میں عارضی شیلٹرس تعمیر کئے ‘ او ر عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی اوکھلا مسٹر امانت اللہ حان نے ہر خاندان کو پچیس ہزار روپئے معاوضہ دلانے کا بھی وعدہ کیاتھا۔ نئی دہلی۔تین …

Read More »

رام نومی تشدد کے دوران مساجد کو ہوئی نقصان کی پابجائی کے لئے نتیش کمار نے فنڈس کی اجرائی عمل میں لائی

پٹنہ۔ سمستی پور شہر میں واقع روسیرا میں تشدد کاشکار مساجدگودری اور ضیاالعلوم کی درستگی او رمرمت کے لئے بہار حکومت نے 2.13لاکھ روپئے کی اجرائی عمل میں لائی۔ ریاستی محکمہ داخلہ جس کے سربراہ بھی چیف منسٹر نتیش کمار ہی ہیں نے 2,13,700روپئے مرمت کے کاموں کے لئے جاری …

Read More »

کرفیو او رایمرجنسی کے باوجود سری لنکا میں مخالف مسلم حملوں کا سلسلہ جاری‘ مساجد ‘ دوکانیں نذر آتش ‘ ملک کی مسلم اقلیت میں ڈر او رخوف

کینڈی/سری لنکا۔ جزیرہ نما ملک کے سنٹرہلز میں بدھسٹ ہجوم مسلمان پڑوسیوں کی صفائی میں لگا ہوا ہے‘مقامی رہائشی نے جمعرات کے روز بتایا کہ بھاری پولیس کی تعیناتی‘ اسٹیٹ ایمرجنسی اورکرفیو کے باوجود دوکان اور ریسٹورنٹس کو تباہ کرنے کاسلسلہ ہنوز جاری ہے۔ پچاس سے زائد لوگ چہارشنبہ کی …

Read More »

کانگریس لیڈر نے بی بی یم پی آفس کو آگ لگا دینے کی دھمکی دی

کانگریس لیڈر نے بی بی یم پی آفس کو آگ لگا دینے کی دھمکی دی

بنگلور: کانگریس کے ایک لیڈر نے ’’ بروہت بنگلورو مہا نگارا پلیکا‘‘ ( بی بی ایم پی)کے دفترمیں چھنک دیا اور آگ لگا دینے کی دھمکی دی ۔ ذرائع کے مطابق نارائن سوامی نے قبرستان کی ایک غیر قانونی زمین کی فرضی دستاویزات داخل کر نے کے لئے عہدیداروں پر …

Read More »

کاس گنج میں 80فیصد گرفتاریاں مسلمانوں کی ہی ہوئی ہیں۔ مولانا محمود مدنی

نئی دہلی۔ کا س گنج فساد پھیلاکر مسلمانوں کی دوکان وکاربار کو جلانے نیز بڑی تعداد میں بھرتی کی گرفتاری پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے جمعیتہ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے جمعیتہ ریلیف وقانونی کمیٹی کے کام میں تیزی لانے کی ہدایت دی ہے۔ اس سلسلے …

Read More »

اسلامی مدرسوں کے متعلقہ بیان دینے کا معاملہ۔ مختلف مقاما ت پر وسیم رضوی کے خلاف قانونی کاروائی کا مطالبہ

یہ ملک مولانا حسین احمد مدنی‘ مولانا ابولکلام آزاد اور ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کا ملک ہے او ر ان کے ساتھ ساتھ لاکھوں علمائے کرام نے مدارس سے تعلیم حاصل کی ہے تو دہشت گردی کہا ں مدراس میںآجائے گی‘ مسلم یوا منچ کے سیکڑوں کارکنان نے جلوس …

Read More »

یوگی کا رام راج۔ جامعہ مسجد کے امام کو زندہ جلانے کی کوشش

علی گڑہ۔ بی جے پی کے برسراقتدار ریاست راجستھان میں مبینہ لوجہاد کے نام پر ایک مسلم شخص کو زندہ جلادیاگیا۔انسانیت کو شرمسار کرنے والا یہ ویڈیو سوشیل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائیرل ہوا ۔ اب ایک ایسا ہی معاملہ بی جے پی برسراقتدار یوپی میں سامنے آرہا ہے۔یہاں …

Read More »

ویڈیو: دبئی مرینا کی79منزلہ ٹارچ ٹاؤر شعلوں کی لپیٹ میں

دبئی(یواے ای):دبئی مریناکا79منزلہ ٹارچ ٹاؤر ایک اور مرتبہ شعلہ پوش ہوااور جمعہ کے ابتدائی ساعتوں میں دبئی میڈیاآفس نے بتایا کہ فائیر عملہ موقع پر پہنچ کر شعلوں پر قابو پانے کاکام بھی کیاہے۔ دبئی میڈیا آفس ٹوئٹ نے اس واقعہ میں کسی کے فوری زخمی ہونے کی اطلاع بھی …

Read More »

واچ:گاڑ ی شعلہ پوش ہونے سے چند لمحہ قبل چلتے گاڑی سے اس شخص نے لگائی چھلانگ

گوانگڈون:سی سی ٹی فوٹیج میں ایک دل کو دہلادینے والا واقعہ قیدہوا جس میں چلتی گاڑی میں سے ایک شخص عین اس وقت چھلانگ لگاتاجب اس کی گاڑی کچھ سکینڈ بعد جل کر شعلہ پوش ہوگئی ۔ اس 23سیکنڈ کے ویڈیو میں آگ لگنے سے عین قبل مذکورہ شخص ویان …

Read More »

آگرہ : بی جے پی لیڈر کے قتل کا ملزم ہجوم کے ہاتھوں مارگیا۔

اگرہ:مشتعل ہجوم نے بی جے پی لیڈر کے قتل میں مشتبہ شخص کو لے جارہی پولیس گاڑی پر حملہ کرتے ہوئے مذکورہ مجرم کو گاڑی کے باہر نکال پر ہلاک ہونے تک پیٹا۔ پیر کے شام کو اگرہ کے ڈاوکی علاقے کے مہاراج گنج گاؤں میں بی جے پی لیڈر …

Read More »

یوگی ادتیہ ناتھ کے آبائی مقام گورکھپور میں ایک شخص زندہ جل گیا

گورکھپور( اترپردیش):چیف منسٹر یوگی ادتیہ ناتھ کے اترپردیش میں قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت اقدامات کے انتباہ کے باوجود ‘ ایک واقعہ گورکھپور کے سہاجنوا کا سامنے آیا جہا ں پر ایک شخص کو تینوا ٹول پلازا کے قریب زندہ جلادیاگیا۔مرنے والے کی نعش UP53CJ 9938نمبر …

Read More »

’ان لوگوں نے میرے انکل کو قتل کردیا میں اپنے جان بچانے کے لئے وہاں سے بھاگ کھڑا ہوا‘: گجرات کے مسلمان گاؤں والے جن پر5ہزارکے طاقتور ہندو ہجوم نے حملہ کیا

مسلم اور ہندو بچوں کے درمیان کی چھوٹی جھڑپ بڑی تشدد میں تبدیل پٹن میں ہجوم کے ہاتھوں دو ہلاک اوردرجنوں گھر تباہ احمدآباد:گجرات کے ضلع پٹن میں پیش ائے فرقہ وارانہ تشدد کے بعد ناقابلِ تذکرہ کہانیاں سامنے آرہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق چھوٹی سے جھڑپ کے بعد پیش …

Read More »

ڈاکٹر کی غلطی سے مردہ قراردی جانے والی نئی نویلی زندہ دلہن کی آخری رسوما ت

گریٹر نوائیڈا:نوشادی شدہ 24سالہ خاتون رچنا سسوڈیا کو زندہ جلادیاگیا جبکہ وہ زندہ تھی اور ڈاکٹر س نے غلطی سے اس کی موت کا اعلا ن کردیاتھا۔دعویٰ کیاجارہا ہے کہ رچنا کی موت جلنے کیا جارہا ہے کہ گریٹر نوائیڈا کے اسپتال میں ڈاکٹر کی جانب سے پھیپھڑوں میں انفکشن …

Read More »

کوزیکوٹی میں کالے جادو کے نام پر لوگوں کو زخمی کرنے والے عورت گرفتار

کوزیکوٹی:پولیس نے منگل کے روز بتایاکہ کالا جادو کرنے اور ایک دوسری عورت کو زخمی کرنے کے لئے الزام میں ضلع نداپورم سے ایک 37سالہ خاتون کی مبینہ حراست عمل میں ائی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ایک روز قبل ہی کالا جادو کے دوران 60فیصد جھلسی ہوئی 27سالہ شامینہ …

Read More »

ٹیکساس کی مسجد کی دوبارہ تعمیر کے لئے امریکیوں نے $900,000اکٹھا کئے

ٹیکساس:امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے ویکٹوریہ میں شدید آگ کے سبب جلکر خاکستر مسجد کی دوبارہ تعمیر کے لئے ان لائن ڈونیشن کی تحریک سے پچھلے دودنوں میں $900,000جمع کے عطیات کے ذریعہ شہر اور اس سے آگے رہنے والے افراد نے خیرسگالی کا مظاہر ہ کیاہے۔ Mosque destroyed by …

Read More »

ٹرمپ کے مسلم امتناع کے فوری بعد ٹیکساس کی مسجد میں لگی آگ :ویڈیو

ویکٹوریہ ‘ٹیکساس :ہفتہ کی اولین ساعتوں میں ٹیکساس کے اندر واقع اسلامک سنٹر میں آتشزدگی کا ایک واقعہ پیش آیاجبکہ چند گھنٹوں قبل ہی ٹرمپ نے مسلم ممالک کے امریکہ میں داخلہ پر امتناع عائد کیا تھا۔پچھلے کئی سالوں سے اس کو نشانہ بنایا بھی جارہا تھا۔ ایک ہفتہ قبل …

Read More »

’پیلٹ گنس صرف کشمیریوں کے لئے بنیں ہیں؟‘جلاکٹو تصادم کے بعد ٹوئٹر پر سوالات کی بوچھار

نئی دہلی: مسلسل چھ روز تک جلاکٹو پرامن احتجاج ٹاملناڈو میں پیرکے روز تشدد میں تبدیل ہوگیا۔دن کے اختتام تک کئی گاڑیاں جلائیں گئی ‘ پولیس نے لاٹھی چارج کیا ‘ بڑی تعداد میں احتجاجیوں کی گرفتاریاں بھی عمل میں ائیں ۔نوے سے زائدپولیس والے بھی احتجاج کے دوران شدید …

Read More »

دنگل گرل زائیرہ وسیم کے خلاف سرینگر میں برہم احتجاجی مظاہرے

سرینگر:کشمیری لڑکی زائیرہ وسیم جس نے بالی ووڈ کی کامیاب فلم دنگل میں اپنے کام سے کافی شہرت حاصل کی ہے جمعہ کے روز سرینگر کے علاوہ نوہاٹا میں منعقدہ احتجاج کا مرکز رہی۔جمعہ کی نماز کے بعد نوہاٹا کی جامع مسجد کے سامنے یہ احتجاجی مظاہرہ منعقد کیاگیا۔ Jammu …

Read More »

پاکستان میں عیسائی جوڑے کو زندہ جلانے والوں کو سزائے موت

اسلام آباد۔ پاکستان میں ایک عیسائی جوڑے شمع اور شہزاد کو زندہ جلادینے کے اندوہناک واقعہ یں جرم ثابت ہونے پر انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ایک امام مسجد سمیت 5ملزمین کو سزائے موت سنادی۔یہ انسانیت سوز واقعہ سال2014میں کوٹ راھا کشن میں پیش آیا تھا۔ انسداد دہشت …

Read More »

ویڈیو :ی وپی کے ایک ٹاؤن میں 500اور1000کے نوٹ نذر آتش

لکھنو: پولیس کے مطابق اترپردیش کے بریلی میں پانچ سو اور ایک ہزار کے نوٹوں کو نذر آتش کرتے ہوئے پایا گیا۔باوثوق ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق یہ نوٹ بوریوں میں لپیٹ کر ایک کمپنی ورکر نے بریلی کے سی بی گنج کے قریب میں واقع پرسا کھیڈا میں …

Read More »
TOPPOPULARRECENT