گجرات کے حجامت خانوں میں پی پی ای کٹس کا استعمال

,

   

٭ عالمی وباء کووڈ۔ 19 کے دوران احتیاطی اقدام کے طور پر گجرات کے علاقہ کھیڈا میں ایک حجامت خانہ کے ورکرپرسنل پروٹیکٹیو ایکوپمینٹ (پی پی ای) کٹس استعمال کرتے ہوئے کسٹمرس کے بال بنا رہے ہیں۔ ایک اصلاح خانہ کے مالک نے کہا کہ حکومت کے مقررہ تمام احتیاطی اقدامات اختیار کرتے ہوئے وہ یقینی بنا رہے ہیں کہ ورکرس اور کسٹمرس کورونا وائرس سے متاثر نہ ہونے پائیں۔ کسٹمرس بھی ضروری احتیاط کرتے ہوئے فیس ماسک لگا رہے ہیں۔