نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی ہفتہ کو دارالحکومت کے بھارت منڈپم میں منعقد گرامین بھارت مہوتسو 2025 کا افتتاح کریں گے ۔ وزیر اعظم کے دفتر کی ایک ریلیز کے مطابق صبح تقریباً 10:30 بجے مودی اس پروگرام میں وہاں ایک اجتماع سے خطاب بھی کریں گے ۔ دیہی ہندوستان کے کاروباری جذبے اور ثقافتی ورثے کا ایک جشن بتایا گیا ہے ۔