گروپ IV جائیدادوں کیلئے ریکارڈ درخواستیں

   

حیدرآباد /3 فروری ( سیاست نیوز ) گروپ IV کی 8180 جائیدادوں کیلئے 9,51,321 درخواستیں وصول ہوئی ہیں ۔ تلنگانہ اسٹیٹ پبلک سرویس کمیشن سے گروپ IV جائیدادوں پر تقررات ہورہے ہیں ۔ درخواست داخل کرنے 30 جنوری آخری تاریخ تھی ۔ جملہ 8,47,277 درخواستیں موصول ہوئیں ۔ 29 جنوری کو 49 ہزار 30 جنوری کو 34,247 درخواستیں موصول ہوئیں ۔ پبلک سرویس کمیشن حکام نے بتایا کہ حالیہ تین دنوں میں 1,04,044 لاکھ درخواستیں ملی ہیں ۔ واضح رہے کہ گروپ IV کا تحریری امتحان یکم جون کو منعقد کرنے کا کل اعلان کیا گیا ہے ۔ ن