گنیش تہوار پر اجلاس

   

حیدرآباد۔ ریاستی وزیر ٹی سرینواس یادو نے کہا کہ حکومت کورونا وباء کے پیش نظر گنیش تہوار مختصر پیمانے پر منعقد کرنے تیار ہے ۔ انہوں نے گنیش اتسو سمیتی قائدین کے ساتھ ایک اجلاس میں یہ بات کہی ۔