دہرادون۔ گوا‘ منی پور اور اتراکھنڈ میں ہوئے اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی جمعرات کے روزصبح8بجے سے شروع ہوئی ہے۔ سہ پہر 3:10بجے تک کے رحجان مندرجہ ذیل رہے ہیں
گوا انتخابی نتائج
![](https://cdn.urdu.siasat.com/wp-content/uploads/2022/03/1-1-1.jpg)
اتراکھنڈ کے نتائج
![](https://cdn.urdu.siasat.com/wp-content/uploads/2022/03/1-2-1.jpg)
منی پور کے نتائج
![](https://cdn.urdu.siasat.com/wp-content/uploads/2022/03/1-3-1.jpg)
اتراکھنڈ میں ایکزٹ پول میں قریبی مقابلے کی پیش قیاسی لگائی گئی تھی۔ کئی لوگوں نے حکومت تشکیل کے لئے بی جے پی کو جدوجہد کرنے کی پشین گوئی کی تھی۔
منی پور میں کو بھاری اکثریت سے بی جے پی کی حکومت کی تشکیل کی توقع پیش کی گئی تھی‘ وہیں گوا میں کانگریس کے ساتھ کانٹے کی ٹکر بتائی جارہی تھی