اتراکھنڈ میں سیاحوں کی بس کھائی میں گرنے سے 15 افراد ہلاک، 13 زخمی
گڑھوال کے انسپکٹر جنرل آف پولیس کے ایس ناگنیال نے بتایا کہ حادثے کا شکار ہونے والے سیاح چوپٹہ جانے کے راستے میں تھے۔ رودرپریاگ: ہفتہ کو یہاں اتراکھنڈ میں
گڑھوال کے انسپکٹر جنرل آف پولیس کے ایس ناگنیال نے بتایا کہ حادثے کا شکار ہونے والے سیاح چوپٹہ جانے کے راستے میں تھے۔ رودرپریاگ: ہفتہ کو یہاں اتراکھنڈ میں
بلیٹن میں کہا گیا ہے کہ یکم نومبر 2023 سے، اتراکھنڈ میں اب تک 606 جنگلات میں آگ لگ چکی ہے جس میں 735.815 ہیکٹر جنگلاتی اراضی جل گئی ہے۔
جھڑپوں کے اگلے دن جمعرات کی رات 9بجے سے کرفیو نافذ کردیاگیا ہے‘ ہلدوانی‘ بند پھول پورا علاقے ویران دیکھائی دے رہے ہیں۔ سڑکوں پر پتھر بکھرے ہوئے ہیں‘ اور
پولیس کے 100سے زائد اہلکار زخمی ہوئے ہیںنینی تال۔ایک سینئر اہلکار نے کہاکے مخالف غیر مجاز قبضوں پر چلائی جانے والی تحریک کے دوران ہلدوانی کے بند پھول پورا علاقے
اس سے بل کو ریاستی اسمبلی میں پیش کرنے کی راہ ہموار ہوگئی ہےدہرادون۔اتراکھنڈ کابینہ نے یونیفارم سیول کوڈ کے قطعی مسودہ کو منظوری دیدی ہے‘ جس کے بعد ریاستی
اتراکھنڈمیں 415مدارس ہیں جس میں 117ریاستی وقف بورڈ کے تحت ہیں۔اتراکھنڈ وقف بورڈ نے اعلان کیاہے کہ وہ اس ادارے کے تحت آنے والے مدارس میں ہند و دیوتا رام
سادھوی رتمبرا کے ”سنیاس‘‘ کو 60ساٹھ سال مکمل ہونے کے موقع پر ورندا ون کے وٹ سالیاگرام میں ایک روز قبل منعقدہ شاشتی پورتی مہااتسو میں دھامی نے کہاکہ بہت
ایک ویڈیو میں جو متعدد ٹوئٹر ہینڈل پر شیئر کیاگیا ہے‘ مذکورہ مکان مالک کو مسلم کرایہ دار کی مدافعت کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ وہ ویڈیو میں کہہ رہے
ہجوم کو منتشر کرنے کے لئے پولیس نے آنسو گیس کا استعمال کیارورکی۔ ایک فرد کے یہاں پرمبینہ قتل کے بعد اتراکھنڈ کے رورکی کے بیلارا گاؤں میں پیش ائے
پورے تشدد کے دوران دروازے اس وقت تک بند رہے جب تک پولیس اہلکار نہیں پہنچے اور حملہ آروں کو جانے کے لئے مجبور نہیں کیا۔اتراکھنڈ کے اترکاشی ضلع کے
دھمکی آمیز پوسٹرس مسلم تاجرین کی ذاتی دوکانوں پر چسپاں کئے جانے کے بعد منظرعام پر ائے ہیں۔مذکورہ انڈین امریکی مسلم کونسل(ائی اے ایم سی) نے حال ہی میں پیش
پچھلے سال ڈسمبر میں محکمہ جنگلات کے عہدیداروں نے غیر قانونی مذہبی عمارتوں پر ایک کریک ڈاؤن شروع کیا‘ دہرادون جنگلاتی علاقے میں 15مقبروں کو مسمار کیاتھا۔اتراکھنڈ چیف منسٹر پشکر
کیدارناتھ آفات2013سے گاؤں میں زمین کھسکنے کامسئلہ شروع ہوا تھا۔ مگر معاملہ اس وقت سنگین ہوگیا جب 2021اکٹوبر میں جب گاؤں کے اوپرکے کھیتوں میں دراڑیں نظر انے لگیں۔ پینگڑھ۔
واقعہ ڈسمبر2021کاہے اور ایف ائی آر پچھلے سال 4مئی کو درج کی گئی تھی‘ سپریم کورٹ نے کہاکہ ”آپ کو ایف ائی آر درج کرنے کے لئے پانچ ماہ کیوں
انہوں نے مزیدکہاکہ ”ہندو دیوتائیں بھگوان رام اور بھگوان کرشنا ناول کے محض کردار ہیں۔ وہ تاریخی شخصیتیں نہیں ہیں“۔ ریٹارئرڈ جج نے مزیدکہاکہ بادشاہ اشوک حقیقی تاریخی شخصیت تھے۔
ابتداء میں ملزم نے پولیس کو گمراہ کرنے کی کوشش کی مگر جب سختی کے ساتھ اس تفتیش کی گئی تو اس نے جرم قبول کرلیا۔پاوری۔پولیس نے بتایاکہ بی جے
رورکی میں کشیدگی کے پیش نظر جہاں پر 16اپریل کے روز فرقہ وارانہ تشدد انجام پایاتھا‘ دائیں بازو تنظیم کالی سینا نے مسلمانوں کواگر شکست نہیں دی گئی تو تشدد
پولیس کی بھاری جمعیت معین کردی گئی ہے کیونکہ علاقے میں دوکانیں اب بھی بند ہیں۔ہندوتو ا قائدین نے خاطیوں کے خلاف کاروائی کا انتباہ دیا ہے۔ملک بھر میں مسلمانوں
دہرادون۔ گوا‘ منی پور اور اتراکھنڈ میں ہوئے اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی جمعرات کے روزصبح8بجے سے شروع ہوئی ہے۔ سہ پہر 3:10بجے تک کے رحجان مندرجہ ذیل رہے
قبل ازیں اشتعال انگیز تقریر کے معاملے میں اس سے قبل ضمانت دی گئی تھیہری دوار سیشن عدالت نے ایک او رمعاملے میں یاتی نرسنگ آنند کوضمانت دی ہے‘ جسمیں