ممبئی: شیئر بازار اور انٹربینک کرنسی بازار آج گڈ فرائیڈے کی وجہ سے بند رہے جس کی وجہ سے کوئی کام نہیں ہوسکا۔ملک کے بڑے شیئر بازاروں ، بی ایس ای اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کے ساتھ ساتھ انٹربینک کرنسی بازار بھی بند رہے۔ تاجروں کا کہنا ہے کہ اب اگلے ہفتے پیر سے بازار معمول کے مطابق چلے گا۔