ہاتھرس متاثرہ کے خاندان سے ملاقات

,

   

بھیم آرمی سربراہ اور دیگر 400 کیخلاف ایف آئی آر
بھیم آرمی کے سربراہ چندرشیکھر آزاد نے ہاتھرس گینگ ریپ کے متاثرہ کے ارکان خاندان سے ملاقات کی تھی ۔ پولیس نے چندرشیکھر آزاد اور دیگر 400 افراد کے خلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے ایف آئی آر درج کی ہے ۔ ایف آئی آر میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ چندرشیکھر آزاد اور اُن کے حامیوں نے قواعد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کورنا وائرس کی وباء کو بھی پھیلانے کا سبب بنے ۔