ہریش راؤ نے یوم جمہوریہ کیمبارکباد پیش کی

   

حیدرآباد۔26جنوری(یواین آئی)تلنگانہ کے وزیر صحت ہریش راؤ نے یوم جمہوریہ کی مبارکباد پیش کی ہے ۔سوشیل میڈیاکے اہم پلیٹ فارم ٹوئیٹر پرسرگرم ہریش راؤ نے اس خصوص میں کئے گئے ٹوئیٹ میں کہا کہ آج کے دن ہم ان عظیم شخصیات کو یاد کرتے ہیں جنہوں نے ہمارے دستور کو تیار کیا۔آیئے ہم اپنے دستور کے اُصولوں و بھروسہ کو برقراررکھنے کا عہد وعزم کریں اور اُس جذبہ کو مستحکم کریں جو ہندوستان کو متحد کرتا ہے ۔